3 kanal land for sale in shahdara
- Price : PKR 2400000
- City: Badlot
- Province: Jhelum
- Ad Viewed :3490 Times
Description:
شاہدرہ اسلام میں ایک کنال ملکیت جگہ دستیاب ہے بہترین لوکیشن ڈیمانڈ= 8 لاکھ شاہدرہ اسلام آباد میں تین کنال جگہ دستیاب ہے 24 lakh شاہدرہ میں ایک سو کنال شمالات دستیاب ہے(پہاڑی ایریا) 5 لاکھ فی کنال کے حساب سے شاہدرہ میں 300 کنال پہاڑی رقبہ دستیاب ہے فی کنال 5 لاکھ۔ اگر ملکیت میں 3 کنال جگہ چاہیے وہ بھی مل جائے گی 8 لاکھ فی کنال کہ حساب سے۔۔ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے 7 کلو میٹر کا فاصلہ بنتا ہے۔۔ وزیراعظم ہاوس سے 12 کلو میٹر کا فاصلہ بنتا ہے شاہدرہ پارک اسلام آباد سے 2 کلو میٹر کا فاصلہ بنتا ہے وزیراعظم ہاوس سے 15 منٹ کی ڈرائیو پر نیز شاہدرہ میں مزید شملات؛ملکیت اور حقوق دستیاب ہیں۔ ہمارے پاس بھارہ کہو میں بھی 5 مرلہ 10 مرلہ 1 کنال 2 کنال 3 کنال 4 کنال 5 کنال کہ کمرشل پلاٹ دستیاب ہیں موٹر وے پر مانگہ کہ قریب 85 کنال ملکیت جگہ دستیاب ہے۔ بوبڑی میں 250 کنال جگہ دستیاب ہے شاہ پور میں ایک کنال کا پلاٹ دستیاب ہے بھارہ کہو اسلام آباد کہ علاقہ جنجوعہ ٹاون میں 7 کنال جگہ دستیاب ہے کوٹ ہتیھال بھارہ کہو اسلام آباد میں 30 مرلہ کمرشل پلاٹ دستیاب ہے راولپنڈی میں ایک دوکان برائے فروخت ہے پنڈ باڑی میں 1 کنال کا پلاٹ دستیاب ہے سبن میں 6 کنال جگہ دستیاب ہے جی پندرہ اسلام آباد میں ایک پلازہ برائے فروخت ہے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں دو کھوٹیاں برائے فروخت ہیں بنی گالہ میں 30 مرلہ کا پلاٹ دستیاب ہے 5 لاکھ فی مرلہ 8 مرلہ سنگل سٹوری گھر برائے فروخت شاہ پور ڈیمانڈ 65 لاکھ کوٹ ہتیھال بھارہ کہو میں سنگل سٹوری گھر 10 مرلہ میں بنا ہوا کارنر پلاٹ ڈیمانڈ 60 لاکھ کری روڈ اسلام آباد سائڈ نزد پی ایس اور پمپ 6 مرلہ ٹریپل سٹوری پلازہ برائے فروخت 70 ہزار پر منتھ رینٹ آ رہا ہے ڈیمانڈ ایک کروڑ تیس لاکھ نیز پورے اسلام آباد روالپنڈی میں کوئی بھی جگہ چاہیے ہو رابطہ کریں انشاءاللہ جیسی جگہ بولیں گے مل جائے گی مزید معلومات کہ لئے مجھے کال کر لیں 031_55^66^99^55 030_55_669955 Aqib Abbasi
More Similar Ads: